Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

موسمیاتی تبدیلی کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہی کی صورت ادا کی، شہباز شریف

سمرقند : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں اداکی ہے، یہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر ممالک کو بھی ایسی صورتحال کاسامنا کرنا ہوگا۔ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی تھی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ موسمیاتی تغیرات ہیں ، جس کے نتیجے میں 400 بچوں سمیت 1400 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مویشی ،فصلیں ،گھر، بستیاں اور شہر متاثر ہوئے۔ سیلاب متاثرین کو شدید مشکلات کا سامناہے ،دنیا کو ہماری مدد کے لیے آگے آناہوگا۔پڑوسی ملک افغانستان کو نظر انداز کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ پاکستان کا امن افغانستان میں امن سے جڑا ہے۔ افغانستان میں امن کے پورے خطے پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ ترقی کے لیے انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular