Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ایران کا علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، سیاسی، معاشی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔ عباس عراقچی اور محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں گے اور عالمی و علاقائی فورمز پر بھی قریبی تعاون کو بڑھائیں گے۔ دونوں ملکوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ علاقائی مسائل کے حل اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد ان کی بنیادی ترجیحات ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular