Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، 600 صیہونی ہلاک، مزید فلسطینی مجاہدین مقبوضہ علاقوں میں داخل

غزہ : مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور مجاہدین میں شدید لڑائی جاری ہے۔ فوج اب تک مکمل قبضہ چھڑانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے مزید فلسطینی مجاہدین مقبوضہ علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ دو دن سے جاری لڑائی میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ اسرائیلی حملے میں 300 سے زائد فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ جبکہ حماس کی کارروائی میں چھ سو سے زائد اسرائیلی ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ جس میں 44 فوجی بھی شامل ہیں۔ جبکہ حماس نے بڑی تعداد میں صیہونیوں کو جنگی قیدی بھی بنایا ہے۔
ادھر صیہونی فوج نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کی تیاری کرلی۔ بڑے پیمانے پر ٹینک۔ بکتر گاڑیاں اور فوجیوں کو غزہ کی سرحد پر پہنچادیا گیا ہے۔ تمام شہریوں کو غزہ سے نکل جانے کا حکم بھی دے دیا۔ اسرائیلی حکام نے غزہ کے نزدیک تمام صیہونی بستیوں کو بھی چوبیس گھنٹے میں انخلا کا حکم بھی دے دیا۔ دوسری جانب حماس کا آپریشن طوفان الاقصیٰ بھی بھرپور طریقے سے جاری ہے اور بڑی جنگ کیلئے مزید نوجوانوں کو شامل ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular