Wed Oct 21, 2026

مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان

روزانہ کی خبریں

ایرانی پاسداران کی عراقی کردستان میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، کئی ٹھکانے تباہ

تہران : ایران کی پاسدران انقلاب نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کیخلاف راکٹ لانچرز، ڈرونز اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ تازہ کارروائی میں دہشت گرد گروہوں کے اجتماعات، تربیتی کیمپوں اور آپریشن رومز کو نشانہ بنایا گا۔ اس حملے میں دہشت گردوں کے بیشتر ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ یہ کارروائی دہشت گردوں کی جانب سے ایران کے مغربی سرحدی شہروں میں فسادات اور بدامنی کو ہوا دینے کی کوشش کے بعد کی گئی۔ ایران کرد ملیشیا کو ملک کے اندر تخریبی کارروائیوں کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular