Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

الشفا ہسپتال سے کوئی یرغمالی نہیں ملا، اسرائیلی ریڈیو

تل ابیب: اسرائیلی فوج غزہ کے الشفاء ہسپتال پر دھاوے، سرچ آپریشن اور کئی افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اس دعویٰ سے مکر گئی ہے کہ حماس نے اسپتال کے تہہ خانے میں کچھ یرغمالیوں کو رکھا ہے۔ اس سے قبل قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ کے الشفاء ہسپتال کے تہہ خانے میں حماس نے یرغمال بنائے گئے اسرائلیوں کو قید کیا ہے اور ساتھ ہی حماس نے ہسپتال کے نیچے سرنگیں بنا رکھی ہیں۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فوج نے بتایا کہ مذکورہ کمپاؤنڈ میں قیدیوں کی موجودگی کے ابھی تک کوئی اشارے نہیں ملے ہیں۔ تلاش اور معائنے کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular