Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

نائیجیریا :جلوس عزا پر فورسسز کی فائرنگ، 8 عزادار شہید

ابوجا : افریقی ملک نائیجیریا میں جلوس اربعین پر سیکیورٹی فورسسز کی فائرنگ سے 8 عزادار شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا گیا،نائیجیریا کے درالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے زیر اہتمام چہلم کا ماتمی جلوس نکالا گیا، جلوس جب ابوجا کبوا ایکسپریس وے پہنچا تو سیکیورٹی فورسسز نے روک دیا اور عزاداروں کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے پہلے آنسوگیس کی شیلنگ کی اور پھر براہ راست گولیاں چلادیں، اسلامی تحریک کو نائیجیریا کی حکومت نے 2019 میں کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی تھی، تنظیم کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا، آیت اللہ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ 2015 سے قید میں تھے اور گزشتہ ماہ ہی عدالت نے انہیں رہا کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular