Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

نیو میکسیکو: 4 مسلمانوں کا قتل فرقہ وارانہ معاملہ نکلا، ملزم گرفتار

نیو مکسیکو: امریکا کے شہر نیو میکسیکو میں 4 مسلمانوں کا قتل فرقہ وارانہ معاملہ نکلا, پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ملزم کو چار دن پہلے واردات میں استعمال کی گئی گاڑی کاسراغ ملنے پر البوکرک سے حراست میں لیا گیا ہے ،پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا شخص ہی قتل کا بنیادی ملزم ہے. 51 سالہ ملزم سید محمد افغان شہری ہے اور سنی مسلک سے تعلق رکھتا ہے ملزم نے اپنی بیٹی کی شیعہ نوجوان سے شادی پر انتہائی قدم اٹھایا سب سے پہلے نومبر میں اس نے اپنے ہم وطن محمد احمدی کو قتل کیا اور گذشتہ ایک ماہ کے دوران مزید تین افراد کو نشانہ بنایا پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular