Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کی ‘مکمل فتح’ ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں، حماس

غزہ: حماس نے کہا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر تباہی کی جنگ کے جواب میں، مزاحمتی محاذ جنگ کا انتظام کر رہا ہے اور ہر روز نئے میدانی حربوں سے دشمن کو حیران کر رہا ہے۔ قابض حکومت کی فوجی کارروائیوں میں شدت ان کی ہلاکتوں میں اضافہ کرے گی اور حکومت کے قیدیوں کو ایک غیر یقینی مستقبل کی طرف دھکیل دے گی۔ ایک جامع معاہدے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے اور یہ وہ چیز ہے جسے اسرائیلی وزیراعظم مسترد کرتے ہیں۔ حماس نے کہا کہ نیتن یاہو جس مصنوئی فتح کی بات کرتے ہیں وہ ایک وہم سے زیادہ کچھ نہیں ہے جس سے وہ اپنے حامیوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ نیتن یاہو جس جنگ کو لامتناہی چاہتے ہیں وہ روزانہ کا بوجھ بن جائے گی اور اس کا سیاسی اور ذاتی انجام بن جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular