Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کا بیان جرائم سے بری ہونے کی مایوس کن کوشش ہے، حماس

غزہ : حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیتن یاہو کا بیان صیہونی وجود اور اس کی فوج کو نسل کشی اور فاقہ کشی کے جرائم سے بری کرنے کی مایوس کن کوشش ہے۔ حماس نے کہا کہ نیتن یاہو کی جانب سے آزادی کی اصطلاح کا استعمال بین الاقوامی قانون کے تحت قبضے کی قانونی حقیقت کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔ حماس کے بیان میں کہاگیاہے کہ نیتن یاہو کا غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا بیان محض دھوکا ہے۔ جس کا مقصد جبری نقل مکانی، ضروری انفراسٹرکچر کی تباہی اور پراکسی اتھارٹی کو مسلط کرنے کے منصوبوں کو چھپانا ہے۔ حماس نے کہا کہ نیتن یاہو اسرائیلی اسیران کو مسلسل جارحیت کے بہانے کے طور پر استعمال کررہا ہے اور اپنی فوج کے درجنوں اسیروں کو ہلاک کرنے میں کردار اور جنوری کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کو نظر انداز کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular