Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام قومی اسمبلی کے ممبران کی نشست، ضلع کرم سمیت ملکی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قومی اسمبلی کے ممبران کے ہمراہ ایک اہم نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملکی و سیاسی صورتحال خصوصاََ ضلع کرم میں امن و امان کے حالات پر طویل بحث و مباحثہ کیاگیا۔
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارلیمنٹیرینز سے سیاسی و ملکی امن وامان کے حوالے سے چلنجز اور ان کے راہِ حل پر گفتگو کی ، جس کے بعد ایم این انجینیئر حمید حسین نے کرم کی مخدوش صورتحال پر بریفینگ دی اور سوال و جوابات کا سلسلہ بھی ہوا۔
اس اہم نشست میں ضلع کرم کی بڑھتی ہوئی بدامنی کے بارے متفقہ طور پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر اتفاق، امن معاہدے کو عملی شکل دینے اور اس پر عمل درآمد کرانےکیلئے کوششوں کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ نشست میں 35 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular