Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

برطانیہ میں رکن پارلیمنٹ کا قتل، دہشت گردی قرار

لندن : برطانیہ میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل میں ملوث صومالین نژاد مسلم شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔ سر ڈیوڈ ایمس ایسیکس میں انتخابی حلقے میں ایک چرچ میں لوگوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خاموش کھڑے ملزم نے اچانک چاقو نکال کر ان پر 17وار کیے۔ ملزم نے بھاگنے کےبجائے پولیس کا انتظار کیا اوراہلکاروں کے پہنچنے پر خود کو ان کے حوالے کردیا۔ برطانوی پولیس نے سر ڈیوڈ امیس کی چاقو حملے میں ہلاکت کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے قتل کو جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد سے اب تک 6 برطانوی اراکین پارلیمنٹ قتل کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular