Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

برطانوی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنا اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا، فلسطین

رام اللہ : فلسطینی حکومت نے کہا ہے کہ برطانوی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا ممکنہ اقدام مقدس شہر پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا۔فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی خصوصی حیثیت کا احترام فلسطینی عوام کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقوق کا لازمی حصہ ہے۔ سفارتخانہ منتقل کرنا جبری نقل مکانی۔ مسماری اور مقدس مقامات پر کنٹرول کے جنگی جرائم کو قانونی حیثیت دینے کے مترادف ہے۔ فلسطین یروشلم اور اس کی حیثیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب قانونی، سفارتی اور سیاسی اقدامات کی پیروی کرے گا۔ فلسطین کا یہ بیان برطانوی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ سفارت خانہ مقبوضہ شہر القدس منتقل کرنے پرغور کررہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular