Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں 20 سے زیادہ انتہا پسند تنظیمیں متحرک ہیں، روس

ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بیس سے زیادہ انتہا پسند تنظیمیں متحرک ہیں جن میں 15 ہزار سے زائد جنگجو شامل ہیں۔ روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے قرغزستان میں سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہاکہ افغانستان میں سرگرم انتہا پسند گروہ خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا خطرہ ہیں۔ ان گروہوں کے ارکان میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں۔ جن میں بعض کا تعلق اُن تنظیموں سے ہے جو ماضی میں مشرقِ وسطیٰ میں سرگرم تھیں۔ انہوں نے خبردارکیا ہےکہ ان گروہوں کے ارکان ہمسایہ ممالک میں داخل ہوسکتے ہیں اوران کا خطرہ اس سے بھی آگے تک پھیل سکتا ہے۔ روسی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ خطہ مختلف چیلنجز اور خطرات کا سامنا کر رہا ہے، جو مسلسل بڑھ رہے ہیں اور رکن ممالک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular