Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں قیامت برپاکردی۔ چوبیس گھنٹوں میں وحشیانہ حملے کرکے سو سے زائد فلسطینی شہید اور چار سو سے زائد زخمی کردئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جبالیہ۔ دیرالبلاح اور خان یونس سمیت مختلف علاقوں میں رہائشی مقامات اور عمارتوں پر بما برسائے جبکہ کئی مقامات پر ڈرونز سے نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سب سے زیادہ شہادتیں خان یونس اور غزہ سٹی میں ہوئیں۔
ادھر امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ امدادی تنظیم غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن ۔جی ایچ ایف نے آج بھی اپنے امدادی مراکز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قحط کا شکار غزہ میں صورتحال المناک صورتحال اختیار کرچکی ہے جبکہ عالمی برادری بیانات سے بڑھ کر کچھ بھی کرنے سے قاصر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular