Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے اسرائیلی تنصیبات پر میزائل حملے، دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان

بیروت : حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر صیہونی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے رات گئے لبنانی سرحد کے نزدیک واقع تین صیہونی فوجی اڈوں پر میزائل اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ الراہب میں واقع فوجی اڈے پر انتہائی نزدیک سے حملہ کیا اور دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسرا حملہ آویوم اڈے پر کیا گیا جس میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ جوانوں نے صیہونی قصبے مرگلیوت پر 6 میزائل بھی داغے ہیں۔ تیسرا حملہ ہونین قصبے میں موجود اڈے پر کیا گیا جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔ مجاہدین نے غاصب صیہونیوں پر حملہ کرکے کئی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular