Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

نائجر میں فوجی بغاوت افریقہ میں فرانس کی پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے، ٹائمز

لندن : برطانوی جریدے ٹائمز نے لکھا ہے کہ فرانس کی کالونی کی حیثیت رکھنے والے نائجر میں بغاوت کے واقعات کا رونما ہونا فرانس کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔فرانس کی افریقہ کے بارے میں پالیسی ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔ اخبار نے مزید لکھا کہ کئی سال تک بحران کا شکار رہنے کے بعد نائجر بھی بورکینا فاسو اور مالی کی طرح بدحال ہوگیا ہے۔ تینوں ممالک میں ہونے والی بغاوتیں آپس میں شباہت رکھتی ہیں۔ فرانسیسی خفیہ ایجنسی نے اس سے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ روس مخالف واگنر کے جنگجووں کو سرکوب کردیا ہے۔ جریدے کے مطابق فرانسیسی خفیہ ایجنسی نایجر میں بغاوت کے حوالے سے پیش گوئی کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ اس سے پہلے بورکینافاسو اور مالی میں بھی فرنچ ادارے کو خفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹائمز نے مزید لکھا ہے کہ نائجر سے فرانسیسی فوجیوں کے انخلاء کی صورت میں امریکی افواج کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا۔ اس طرح واگنر سے تعلق رکھنے والے جنگجووں کے لیے میدان خالی ہوجائے گا اور نائجر میں کھل کر کھیلنے کا موقع ملے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular