Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

محبوبہ مفتی کا مقبوضہ کشمیر میں نمازِ جمعہ کیلئے بڑی مساجد کھولنے کا مطالبہ

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے قابض بھارتی انتظامیہ سے وادی میں نماز جمعہ کے لیے بڑی مساجد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے، سابق وزیرِ اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ وادی کی بڑی مساجد کو سیکیورٹی اور کورونا وائرس کے نام پر بلاجواز بند کیا ہوا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت کے سب اچھا کہنےکے باوجود بڑی مساجد کو بدستور بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، کورونا وائرس کی صورتِ حال میں دیگر عوامی سرگرمیاں ہوسکتی ہیں تو مساجد بھی کھولی جا سکتی ہیں، محبوبہ مفتی نے یہ بھی کہا ہے کہ مساجد اور درگاہوں کو پابندیوں کی زد میں رکھنا مذہبی معاملات میں مداخلت ہے، درگاہِ حضرت بل اور سری نگر کی جامع مسجد کو نمازِ جمعہ کے لیے فوری کھولا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular