Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

شہادت پسندانہ کارروائی اسرائیلی جرائم میں اضافے کا فطری ردعمل ہے، حماس، اسلامی جہاد

غزہ : حماس اور اسلامی جہاد نے فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کو بہادری کے طور پر سراہا ہے۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف قانو نے شہید فلسطینی کے لواحقین اور مداحوں سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ یہ آپریشن ہمارے لوگوں، شہروں، قیدیوں اور مقدس مقامات کے خلاف قابضین کے جرائم میں اضافے کا فطری نتیجہ ہے۔ ترجمان نے بہادر مزاحمت کاروں پر زور دیا کہ مزید آباد کاروں اور قابض فوجیوں کو نشانہ بنائیں، انہیں تمام جگہوں پر مصروف رکھیں، اور ان کے پیروں تلے آگ بچھادیں۔
دوسری جانب اسلامی جہاد نے ایک الگ بیان میں الخلیل میں چھرا مار کارروائی پر مبارکباد کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ جب ہم اس بہادر شہید کا ماتم کرتے ہیں جس نے مزاحمت کا فرض ادا کیا، اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ اس نے جو آپریشن کیا، وہ ہمارے لوگوں کے خلاف ہلاکتوں اور گرفتاریوں میں اضافے کا فطری اور جائز ردعمل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular