Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل پر بڑا سائبر حملہ ہیکرز نے حساس معلومات چرالیں

تل ابیب : ہیکرز نے اسرائیل کی حساس معلومات چرالیں موزز اسٹاف نامی ہیکروں کے گروپ نے سائیبر حملہ کیا اور اسرائیل کے حساس مراکز کی فائلوں، تصویروں، تھری ڈی نقشے تک دسترس حاصل کی اور حساس معلومات چوری کرکے ڈارک ویب پرڈال دیں ہیکرز کی طرف سے شائع کی گئی ویڈیومیں صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات کی تصویریں اور نقشے نظر آ رہے ہیں جوسسٹم کو ہیک کرکے حاصل کی گئی تھی ہیکرز نے خفیہ ایجنسیوں کے سرور پر حملہ کرکے آئی کارڈس، وکیلوں کے دفتر کے پیپرز، چک، ٹیکس رپورٹس وغیرہ حاصل ہونے کا دعوا کیا ہے۔ ہیکرز نے جو فائلیں شائع کی ہیں ان میں صیہونی وزیر جنگ بنی گینٹز اور صیہونی فوجیوں کی تصویریں نیز بنی گینٹز کی طرف سے اردن کی مسلح افواج کے خفیہ شعبے کے سربراہ اور فوج کے چیف آف اسٹاف کے نائب کو سنہ 2010 میں لکھا گیا خط شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular