Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لاس اینجلس، تارکین اور پولیس میں جھڑپیں، 100 سے زائد گرفتار

لاس اینجلس : امریکی شہر لاس اینجلس میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن پر جاری احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ لاس اینجلس کے علاقے پیراماؤنٹ میں تیسرے دن بھی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ چند مظاہرین نے میکسیکو کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔ مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی۔ پولیس نے سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو جان بوجھ کر اشتعال دلانے والا قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی غیر قانونی اورغیر اخلاقی ہے وہ ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے۔ ٹرمپ نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو وہ فوج بھیجنے کو بھی تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular