Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لیبیا: متحارب گروپوں میں جھڑپیں، 55 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان لڑائی میں 55 افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت طرابلس میں 444 بریگیڈ کے کمانڈر محمود حمزہ کی حراست سے جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ جو کئی اضلاع تک پھیل گئیں۔ 444 بریگیڈ اور اسپیشل ڈیٹرنس فورس کے درمیان جھڑپوں میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ شہری اپنے گھروں میں محصور ہو گئے۔ ان جھڑپوں کو کئی برسوں کی مہلک ترین جھڑپیں بتایا جا رہا ہے۔ لڑائی کی وجہ بننے والے کمانڈر کو اسپیشل ڈیٹرنس فورس نے رہا کر دیا۔ دونوں مسلح گروہ 2011 میں طویل عرصے سے حکمران معمر قذافی کی معزولی کے بعد سے اقتدار کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے لڑائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری کشیدگی اور مسلح جھڑپوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشن نے کہاکہ تمام فریقوں کو حالیہ برسوں میں حاصل کی گئی سلامتی کی کامیابیوں کو برقرار رکھنا چاہیے اور بات چیت کے ذریعے اختلافات کو حل کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular