Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ شیاع السودانی نے صوبے کرکوک کے نمائندوں سے گفتگو میں کرکوک میں امن و امان کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے زور دیا کہ کرکوک میں سیکیورٹی فورس اس صوبے کے عوام اور ان کے حقوق کی حمایت جاری رکھتے ہوئے امن و امان کے قیام میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ اس سے قبل ہفتے کو عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید نے بھی مرکزی حکومت اور سیکیورٹی فورس سے کہا تھا کہ وہ کرکوک کی صورت حال کنٹرول کرنے اور امن کے تحفظ نیز قانون کی بالادستی کے لئے اس طرح سے مداخلت کرے کہ منصفانہ امن کا تحفظ کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ کرکوک کی صورت حال ان دنوں بحرانی بنی ہوئی ہے جس سے اس صوبے میں سیاسی و سماجی مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular