Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لاہور: محرم الحرام میں مذہبی رواداری کے فروغ کےلئے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

لاہور: محرم الحرام میں مذہبی رواداری کے فروغ اور قیام امن کی مناسبت سے عالمی امن فورم اور میلاد کونسل کے زیر اہتمام اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام چوہدری طارق عزیز رانجھا اور علامہ محمد حسین گولڑوی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ کانفرنس میں ڈی جی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران جعفر روناس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر شرکاء میں خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی، چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم، عالمی امن فورم کے چیئرمین علامہ محمد حسین گولڑوی، صدر شیعہ علماء کونسل لاہور ڈویژن قبلہ قاسم علی قاسمی، بابا علامہ محمد شفیق بٹ، علامہ اصغر عارف چشتی، پیرزادہ برہان الدین عثمانی، ڈاکٹر طارق شریف زادہ، اسرار الدین گولڑوی، علامہ فاروق سعیدی، پیر معظم چشتی، وارث بیگ، سلطان رانجھا گولڑوی سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular