Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لاہور: خانہ فرہنگ میں دختر رسول (ص) کے یوم شہادت پر تقریب

لاہور: خانہ فرہنگ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں دختر رسول(ص)، خاتون جنت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر حضرت فاطمہ س مسلمان خواتین کی رول ماڈل کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے سیرت فاطمہ پر روشنی ڈالی اور اسوہ بتول س کو طبقہ نسواں کیلئے نمونہ کامل قرار دیا۔ سیدۃ کائنات حضرت بی بی فاطمہ کے یوم شہادت کے حوالے سے سیمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے ڈی جی خانہ فرہنگ ایران اصغر مسعودی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اللہ کے نزدیک بلند ترین مقام رکھتی ہیں، ان کو محدثہ کہا گیا کیونکہ فرشتے ان سے بات کرتے تھے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو فاطمہ سے محبت کرے گا وہ جنت میں ہوگا، اور جو ان سے دشمنی رکھے گا وہ جہنم میں ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular