کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

  Click to listen highlighted text! کویٹ سٹی: کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا گیا، اسمبلی اور حکومت کے درمیان بجٹ اصلاحات پر اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ ان اختلافات کے باعث کویتی ولی عہد نے اسمبلی تحلیل کردی جس کے مطابق نئی اسمبلی بننے تک ضروری امور شاہی فرمان کے ذریعے نمٹائے جائیں گے۔

کویٹ سٹی: کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا گیا، اسمبلی اور حکومت کے درمیان بجٹ اصلاحات پر اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ ان اختلافات کے باعث کویتی ولی عہد نے اسمبلی تحلیل کردی جس کے مطابق نئی اسمبلی بننے تک ضروری امور شاہی فرمان کے ذریعے نمٹائے جائیں گے۔