ایران میں چاقو بردار کا حملہ، 10 افراد جابحق

رفسنجان: ایران کے صوبے کرمان کے دارالحکومت رفسنجان میں چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو جانبحق کردیا گیا۔عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ چاقو بردار افغان شہری نے معمولی تکرار کے بعد ان افراد پر حملہ کردیا۔ تمام افراد کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 افغانی اور 4 ایرانی شہری ہیں۔ حملہ آور کو صوبے سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران سرحدی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم سے تفتیشی عمل جاری ہے تاہم قتل کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ ملزم نے یہ کارروائی ذاتی رنجش پر کی۔

  Click to listen highlighted text! رفسنجان: ایران کے صوبے کرمان کے دارالحکومت رفسنجان میں چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو جانبحق کردیا گیا۔عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ چاقو بردار افغان شہری نے معمولی تکرار کے بعد ان افراد پر حملہ کردیا۔ تمام افراد کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 افغانی اور 4 ایرانی شہری ہیں۔ حملہ آور کو صوبے سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران سرحدی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم سے تفتیشی عمل جاری ہے تاہم قتل کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ ملزم نے یہ کارروائی ذاتی رنجش پر کی۔