Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن، 111 دہشتگرد ہلاک

دمشق: شامی اور روسی افواج کی شام کے صوبے حلب میں مشترکہ کارروائی کے دوران 111 دہشت گرد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
شام کی وزارت دفاع کے مطابق روسی فضائیہ کے تعاون سے حلب میں بھرپور کارروائی کی گئی۔ مضافاتی علاقوں میں غیر ملکی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی عسکریت پسندوں کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئیں۔ دہشت گردوں کے گڑھ، آپریشن رومز اور گوداموں کو تباہ کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق آپریشن میں مختلف قسم کی فائر پاور، جیسے توپ خانے اور متعدد میزائل سسٹم کا استعمال کیاگیا۔ آپریشن سے دہشت گردوں کی صلاحیتوں کو مؤثر طریقے سے نقصان پہنچایا گیاہے۔ مارے گئے دہشت گردوں میں بیشتر انصار التوحید کے ارکان ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular