Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جو بائیڈن تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیل کو نسل کشی جاری رکھنے کا گرین سگنل

تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن نے صیہونی حکومت کو غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کا گرین سگنل دے دیا۔ جوبائیڈن نے اسرائیل پہنچ کر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل نہیں دوسرے ہسپتال پر بمباری کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ اسرائیل اپنے دفاع کیلئے جو اقدامات چاہے اٹھا سکتا ہے۔ بائیڈن نے نیتن یاہو سے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل کو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے دفاع کے لیے ہر وہ چیز فراہم کرے گا جس کی اسے ضرورت ہوگی۔ ادھر صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ دنیا حماس کو شکست دینے کیلئے متحد ہوجائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular