Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

جاپان:7 افراد کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

جاپان میں 2008ء میں 7 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ جاپانی مقامی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2008ء میں شاپنگ سینٹر میں چاقو کے وار کر کے 7 افراد کو ہلاک کیا تھا۔ 2008ء میں ہونے والے چاقو زنی کے اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔جاپان کے وزیرِ انصاف یوشی ہیسا فروکاوا کا اس کیس سے متعلق کہنا ہے کہ قاتل شخص نے حملے کے لیے مکمل تیاری کی تھی اور وہ لوگوں کو قتل کرنے کے ارادے سے مارکیٹ میں داخل ہوا تھا جس کا ملزم نے اعتراف بھی کیا تھا۔ یوشی ہیسا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بھی بتایا ہے کہ اس کیس میں سزائے موت کو عدالت میں کافی غور و خوض کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular