Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا کے منفی استعمال سے معاشرتی زبوں حالی کو سمجھنا مشکل نہیں، وفاق المدارس الشیعہ

لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال روکنا ضروری ہوگیا ہے، جس انداز سے سوشل میڈیا کا منفی استعمال ہو رہا ہے، اس سے معاشرتی زبوں حالی کو سمجھنا مشکل نہیں، ملک میں بے ہودہ مغربی اقدار کے فروغ کی اجازت نہیں دی جا سکتی، حکومت، ریاست اور دانشور طبقہ کو سوچنا ہوگا کہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلامی ملک ہے، یہاں اسلامی اقدار کا تحفظ اور ملکی قوانین پر عملدرآمد ہونا چاہئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں علماء کے وفود سے گفتگو میں گریٹر اقبال پارک میں یوم آزادی کے موقع پر ہونیوالے واقعہ کی مذمت کی علامہ محمد افضل حیدری نے اس شرمناک واقعہ کو معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular