Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو عدالت تک پہنچانا ایران کی اٹل پالیسی ہے، عبد اللھیان

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے، قدس فورس کے شہید کمانڈر لفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے کے لئے تشکیل کمیٹی کے اجلاس میں حسین امیر عبد اللھیان نے کہا کہ معاملے کی پیروی جاری رکھنا ایران کی قطعی پالیسی ہے یہاں تک کہ ان کے قتل کے ذمہ دار سرکاری دہشت گرد عدالت کے حوالے ہو جائیں، وزارت خارجہ اس معاملے کی پیروی کو اپنا فرض سمجھتی ہے اور پورے عزم کے ساتھ اس معاملے کی پیروی کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular