Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیل کی ڈیٹرنس جل رہی ہے، حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ کے حملوں سے لگی آگ کو بجھانے میں ناکامی پر اسرائیلی اپوزیشن سربراہ یائر لاپیڈ کی بھی چیخیں نکل گئیں۔ انہوں نے حزب اللہ کے حملوں پر واویلا مچاتے ہوئے کہاہے کہ جو چیز جل رہی ہے وہ صرف شمال ہی نہیں بلکہ اسرائیل کی ڈیٹرنس ہے۔ یائر لاپیڈ نے ایک بار پھر نیتن یاہو کی کابینہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی کابینہ لاپرواہ ہو چکی ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔شمال ہماری ڈیٹرنس فورس کے ساتھ آگ میں جل رہا ہے اور یہ ایک حکمت عملی کے بغیر کابینہ ہے۔ جس کے پاس شمال کے آبادکاروں کو دوبارہ آباد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور یہ مکمل افراتفری اور الجھن میں گھری کابینہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular