Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا نسل کشی جاری رکھنے کا اعلان، امریکا کی مکمل حمایت

تل ابیب : صیہونی وزیردفاع گیلنٹ نے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ملاقات کے بعد کہا کہ اسرائیل حماس کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر رہا ہے اور اس کی قیادت کو مٹا رہا ہے۔ ہم اس وقت تک جنگ جاری رکھیں گے جب تک کہ اپنے مقاصد کو مکمل طور پر حاصل نہیں کر لیتے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کی فتح امریکہ کی قیادت میں آزاد دنیا کی فتح ہوگی۔ لائیڈ آسٹن نے جنگ بندی کی بات کرنے کے بجائے اسرائیلی جارحیت کی مکمل حمایت کی اور کہاکہ امریکا کی حمایت ثابت قدم اور غیر متزلزل ہے۔ ہم اسرائیل کے لیے ایک محفوظ، زیادہ محفوظ مستقبل اور فلسطینیوں کے روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular