Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ پر مسلسل حملے، 500 سے زائد شہادتیں

غزہ : اسرائیل نے عالمی دباؤ کو پھر مسترد کردیا۔ جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید پانچ سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا. اسرائیلی فوج نے خان یونس ، جبالیہ اور جنوبی غزہ میں زمینی کے ساتھ فضائی حملوں کی تعداد بڑھادی ہے۔ شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ میں مسلسل حملوں کے بعد زیادہ تر علاقے ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ اسرائیل نے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں پر بھی بمباری کی ہے جس سے شہادتیں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہادتیں اٹھارہ ہزار پانچ سو سے بڑھ چکی ہیں۔ شہر میں طبی سہولیات اور خوراک کی کمی سے بھی اموات بڑھ رہی ہیں۔ غزہ میں قحط کی صورتحال ہے۔ اگر فوری امدادی سامان نہ پہنچایا گیا تو اموات ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک ہوسکتی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular