Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ بنالیا، ٹرمپ کو پیش کیا جائے گا

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں حملے کے آپشنز سے آگاہ کریں گے۔
امریکی نیٹ ورک این بی سی نیوزکے مطابق اسرائیلی وزیراعظم رواں ماہ کے آخر میں فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ جہاں وہ ٹرمپ کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ ایرانی میزائل پروگرام کا پھیلاؤ ایک خطرہ ہے جس کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔ نیتن یاہو صدر ٹرمپ پر زور دیں گے کہ ایران کے خلاف نئی عسکری کارروائی کی منظوری دی جائے۔ نیتن یاہو کا مؤقف ہے کہ ایران میزائل تیاری کے مراکز، فضائی دفاعی نظام اور علاقائی اتحاد دوبارہ مضبوط کر رہا ہے۔ ایران اُن جوہری افزودگی مراکز کی بھی مرمت کر رہا ہے جنہیں پہلے نشانہ بنایا گیا تھا۔ تاہم امریکی حکام کے تجزیے اس معاملے پر مکمل طور پر متفق نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular