Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی پالیسیاں معاشرتی سوچ، عوامی رجحانات اور سیاسی ثقافت میں پیوست ہیں، رپورٹ

لندن : فارن پالیسی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے مسائل صرف وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں تک محدود نہیں بلکہ ان کی جڑیں اسرائیلی معاشرے کی سوچ، عوامی رجحانات اور سیاسی ثقافت میں پیوست ہیں۔
میگزین کے مطابق یہ کہنا آسان ہے کہ موجودہ بحران کا ذمہ دار صرف نیتن یاہو ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی عوام انہی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں جو نیتن یاہو اپناتے ہیں۔ تازہ ترین سروے کے مطابق 88 فیصد اسرائیلی یہودی فلسطینی اموات کو جواز شدہ قرار دیتے ہیں، اور اکثریت سمجھتی ہے کہ فوجی طاقت کا استعمال مناسب یا کم ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیل کی بڑی سیاسی جماعتیں فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتی ہیں اور عوامی سطح پر بھی دو ریاستی حل کی حمایت کمزور ہوچکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular