Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی طیاروں کے غزہ پر حملے، 80 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ: جنگ میں سات روزہ وقفے کے بعد صیہونی فوج نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردئے۔ حملوں میں اسی افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگ طیاروں نے غزہ میں رفح ۔غزہ شہر ۔ خان یونس اور شجایا سمیت مختلف مقامات پر حملے کئے۔ بمباری اور میزائل حملوں میں رہائشی عمارتوں اور مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ شمالی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے ہیں۔ مغربی غزہ میں صیہونی فوجیوں اور مزاحمت کاروں میں شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ صیہونی فوج البریج اور نصیرت کیمپ کے اطراف گولہ باری کررہی ہے۔
القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی اسرائیل کے شہروں اشکلون۔ سیدورت اور بیر شیبہ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ اس سے پہلے جنگ بندی معاہدے کے ساتویں اور آخری روز حماس نے آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular