Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کی بھوکے متاثرین پر فائرنگ، 31 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

غزہ : غاصب صیہونی فوج نے بھوکے متاثرین پر اندھنا دھند گولیاں چلا کر اکتیس کو شہید اور سو سے زائد کو زخمی کردیا۔ رات سے جاری حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید تیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔ صیہونی فوج نے رفح میں قائم غزہ ہیومینٹرین فاؤنڈیشن کے کیمپ کی طرف جانیوالے ہجوم پر فائرنگ کردی جس سے تیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہوگئے۔ نیٹزارم کوریڈور کے قریب بھی فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا گیا۔ چار دنوں میں صیہونی فوج چھیالیس متاثرین کو شہید کرچکی ہے۔
ادھر صیہونی فوج نے غزہ سٹی۔خان یونس ۔ جبالیہ اور بیت لاہیہ میں مکانات اور خیموں پر وحشیانہ حملے کرکے چند گھنٹوں میں تیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular