Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بمباری بچوں کے خلاف چھیڑی گئی جنگ ہے، یونیسیف

غزہ: بچوں کی فلاح کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو بچوں کے خلاف چھیڑی گئی جنگ قرار دیا ہے۔ جیمزایلڈر نے غزہ کےاسپتال میں ریکارڈ کئے گئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ غزہ میں صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔۔ل انہوں نے کہا کہ بااثر لوگوں کی خاموشی بچوں کا قتل عام ہونے دے رہی ہے۔ یہ غزہ کا سب سے بڑا اسپتال ہے جو اب بھی کام کررہا ہے مگر اب جنگ میں زخمی ہونے والے مزید بچوں کو نہیں لے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم جنگ میں زخمی ہونے والوں اور بچوں کا علاج نہیں کر سکتے جن کے جسم جلے ہوئے ہیں۔ گولیوں سے چھلنی ہیں اور ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔ یہ بچوں کے خلاف چھیڑی گئی جنگ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular