Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج فوجیوں کی اصل ہلاکتیں چھپا رہی ہے، اسرائیلی اخبار

تل ابیب: اسرائیلی فوج غزہ میں فوجیوں کی ہلاکتیں بہت کم بتارہی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہی اپنی حکومت کا جھوٹ سامنے لے آیا۔ اسرائیلی اخبار ہارٹنز کے مطابق غزہ کی جنگ میں بتائی گئی ہلاکتیں اصل اعداد و شمار سے بہت کم ہیں۔ غزہ کی جنگ میں اب تک سینکڑوں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد بھی کہیں زیادہ ہے۔
شہری جنگ میں حماس اسرائیلی فوج سے کہیں زیادہ ماہر ہے ملبے سے فائدہ اٹھا کر حماس اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔اس وقت کئی اسرائیلی فوجی بھگوڑے بن چکے ہیں جب کہ فوج میں انتہائی مایوسی پائی جاتی ہے۔اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں نہ صرف حماس کے حملوں میں ہوئی ہیں بلکہ اسرائیلی فوج اور فضائیہ کی فائرنگ اور بمباری سے بھی اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular