Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 57 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی سے لوگوں کی بیدخلی کیلئے شدید حملے کئے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران کئے گئے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید ستاون فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی پر رات بھر حملے جاری رکھے اور خیموں اور مکانات کو بمباری کا نشانہ بنایا۔ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ستائیس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ دیرالبلاح میں مکان پر حملے میں پانچ فلسطینی شہید کردئے گئے۔ البریج کیمپ پر حملے میں گیارہ افراد جان سے گئے۔ رفح میں بھی خیموں کو نشانہ بنایا گیا جس میں پانچ افراد شہید ہوگئے۔
مختلف مقامات پر امداد کے متلاشیوں پر فائرنگ کرکے بائیس کو شہید کردیا گیا۔ دوسری جانب فاقہ کشی کی وجہ سے تین فلسطینی دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular