Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کے شدید حملے، 48 فلسطینی شہید، 100 زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے شدید گولہ باری اور فضائی حملوں کے درمیان غزہ سٹی میں مزید پیشقدمی کی ہے۔ صیہونی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت اڑتالیس فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
دیر البلاح میں ایک مکان پر بمباری سے چھ شہری شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے قریب حملے سے کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ محفوظ قرار دئے گئے المواصی میں بمباری سے حاملہ خاتون سمیت سات فلسطینی جان سے گئے۔ صابرہ میں بھی مکانات اور خیموں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا.
اسرائیلی جنگی طیارے غزہ سٹی کے مغربی علاقوں میں مسلسل فضائی حملے کر رہے ہیں۔جہاں کئی مکانات اور عمارتیں تباہ ہونے سے لوگوں کی بڑی تعداد ملبے تلے دب گئی ہے۔ اسرائیلی ڈرونز نے نصیرات اور خان یونس میں بعض خیموں کو نشانہ بنایا جس سے شہادتیں ہوئی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular