Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں دس لاکھ فلسطینیوں کو بھوک سے مارنا چاہتا ہے، فلسیطینی وزیر خارجہ

غزہ : اسرائیل غزہ میں دس لاکھ فلسطینیوں کو بھوک سے مارنا چاہتا ہے۔فلسیطینی وزیرخارجہ نے غزہ میں فوری غذائی امداد کو ناگزیر قرار دے دیا۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ریاض المالکی کا کہنا تھا کہ غزہ میں لاکھوں فلسطینی بھوک سے بے حال ہیں۔ اسرائیل نے غزہ میں خوراک کی فراہمی ناممکن بنادی ہے جس سے بمباری سے زائد اموات کا خدشہ ہے۔عالمی ادارہ خوراک کی اپیل بھی نظر انداز کردی گئی ہے ایسا لگتا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کی اسرائیل کو خاموش چھٹی دی جاچکی ہے۔غزہ میں روز سیکڑوں بچے ،خواتین اور بزرگ اسرائیل کے جنگی جنون کا شکار ہورہے ہیں۔عالمی برادری کو عملی اقدام کرنا ہوگا۔کہیں ایسا نہ ہو کہ غزہ میں اموات ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک پہنچ جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular