Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں امداد کو ہتھیار بنانا بند کرے، امدادی گروپس

سو سے زائد امدادی گروپوں نے غزہ میں بڑھتی ہوئی بھوک کے سبب اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ غزہ میں امداد کو ہتھیار بنانا بند کرے۔
ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز( ایم ایس ایف) آکسفم اور دوسرے امدادی اداروں نے مشترکہ بیان میں اسرائیل پر زندگی بچانے والی امداد کو غزہ میں داخلے سے روکنے کا الزام لگایا ہے، جس کے نتیجے میں امدادی سامان کی بڑی مقدار اردن اور مصر کے گوداموں میں پھنسی ہوئی ہے جبکہ فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیاہےکہ انہیں بتایا جا رہا ہے کہ انہیں اس وقت تک امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں ملے گی جب تک وہ سخت اسرائیلی ضوابط کی تعمیل نہیں کریں گے۔
بیان میں کہا گیاہےکہ اگر گروپوں نے اسرائیل کو غیر قانونی قرار دیا یا فلسطینی عملے کی تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی تو ان پر پابندی لگادی جائے گی۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ بیشتر بڑی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز) دو مارچ سے امدادی سامان کا ایک بھی ٹرک پہنچانے میں ناکام رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular