Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے ٹرمپ کا غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ مسترد کردیا

غزہ: اسرائیل نے امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تازہ ترین حملوں میں مزید بتیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی کے مختلف علاقوں پر پانچ شدید فضائی حملے کیے ہیں، جن کے ساتھ ڈرونز کی گھن گرج نے شہر کا ماحول خوفناک بنا دیا۔
الشرق بیکری کے قریب ڈرون نے شہریوں کے گروہ کو نشانہ بنایا جس میں کئی شہادتیں ہوئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں میں پچاسی شہداء کی لاشیں اور تین سو سے زائد زخمی پہنچائے گئے۔ چھ فلسطینی اس وقت جاں بحق ہوئے جب وہ امدادی سامان حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ رات گئے مغربی غزہ میں نشانہ بنائے گئے ایک گھر کے ملبے سے پانچ فلسطینیوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
ادھر اسرائیل نے فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے رضاکاروں کو بیدخل کرنا شروع کردیا ہے۔ چار اطالوی باشندوں کو ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ دیگر کو بھی ڈیپورٹ کرنے کی تیاری کی جارہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular