Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے، میزائل حملوں پر شام کا شدید ردعمل

دمشق: شام کے وزیرخارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ اسرائیل علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہاہے۔ وہ آگ سے کھیل رہا ہے اور خطے میں عسکری اور سلامتی کی صورتحال دھماکا خیز بنارہا ہے۔حلب کےبین الاقوامی ہوائی اڈے پرحملوں کے ردعمل میں فیصل المقدادنے کہا کہ شام ہر بار اسرائیلی حملوں پر خاموش نہیں رہے گا اور اسرائیلیوں کوجلد یا بدیر اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ اسرائیل نے حالیہ برسوں میں شام میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular