Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل انڈیا اقتصادی معاہدے کا مقصد فاشزم اور استثنیٰ قرار

نئی دہلی : متعدد ماہرین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور انڈیا کے تازہ اقتصادی معاہدے کا مقصد فاشزم اور استثنیٰ ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ماہرین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسے بتایا ہے کہ اسرائیل اور انڈیا کے سرمایہ کاری کے تحفظ کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مقصد دونوں ممالک کی فاشسٹ پالیسیوں کو تقویت دینا اور ایک دوسرے کے لیے استثنیٰ فراہم کرنا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ یہ معاہدہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور غزہ پر اسرائیلی جنگ کو تحفظ فراہم کرے گا۔ انسانی حقوق کے عہدیدار نے بتایا کہ یہ خوفناک اقدام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اپنے فاشسٹ نظریات کی نشوونما سے بہت زیادہ فائدہ اٹھائیں گے۔
صیہونی وزیرخزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے معاہدے کو اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کے اہداف میں سے ایک قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular