Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں لڑائی کو روکا نہیں جائے گا، اور وہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ چار روزہ جنگ بندی پر رضامندی کے باوجود محصور علاقے پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔
ایک نامعلوم اسرائیلی اہلکار نے جمعرات کو علی الصبح اے ایف پی کو بتایا کہ عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کی منصوبہ بند رہائی میں تاخیر ہوئی ہے اور جمعے سے قبل نافذ العمل نہیں ہوگی۔
اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے مزید کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا آغاز اصل معاہدے کے مطابق ہوگا۔ جنگ میں وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ اسرائیل، قطر، مصر اور امریکا نے مل کر کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular