
صنعا: غزہ کی حمایت کے کرم میں اسرائیل نے یمن کے صنعا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کردیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے میں یمنی ایئر لائن کا مسافر طیارہ تباہ ہوگیا۔ یمنی حکام کا کہنا ہے کہ صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جو اسرائیل پر حملہ کرےکا ہم اس کو کئی گنا زیادہ نقصان پہنچائیں گے۔


































