Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

القدس کے قریب 34 سو رہائشی یونٹس کی منظوری، توسیعی منصوبہ فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کردے گا، اسرائیل

تل ابیب : اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹرچ نے القدس کےقریب چونتیس سو رہائشی یونٹوں کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ آباد کاری کے توسیعی منصوبے فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کر دیں گے۔ بیت المقدس کے جنوبی اور شمالی حصوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنیوالے تذویراتی علاقے جسے ای ون کہا جاتا ہے میں نئے رہائشی منصوبے کی منظوری دی گئی ہے۔
اسمورٹریچ کے منصوبے کا مقصد معالیہ ادومیم کو یروشلم کے ساتھ جوڑنا اور رام اللہ اور بیت المقدس کے درمیان فلسطینی تحریک کو منقطع کرنا ہے۔ اسموٹرچ نے کہا کہ کئی دہائیوں کے بین الاقوامی دباؤ اور جمود کے بعد ہم معاہدوں کو توڑ رہے ہیں اور معالیہ ادوم کو یروشلم سے جوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ای ون علاقے میں تعمیراتی منصوبے فلسطینی ریاست کے تصور کو منسوخ کر دیتے ہیں اور بنیادی طور پر ان تمام علاقائی تسلسل کو تباہ کر دیں گے جو مستقبل کی فلسطینی ریاست کے لیے ضروری ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular